Chicken Tikka Pulao Recipe

Green fish recipe

تیاری کا مکمل وقت


10 منٹ

پکانے کا وقت


30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے


4 افراد

کیلوریز‎


168 کیلوریز


ingredients - اجزاء


1 مچھلی ایک کلو2 ہرا دھنیا ایک کپ (باریک کاٹ لیں)3 ثابت سیاہ مرچیں دو چائے کے چمچے4 ہری مرچیں 8عدد5 نمک حسب ذائقہ6 تیل پانچ کھانے کے چمچے7 لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچے8 ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ









تیار کرنے کی ترکیب


1گرائنڈر میں ہرا دھنیا، ثابت سیاہ مرچیں، ہری مرچیں، لہسن، ادرک پیسٹ، نمک اور تھوڑا سا پانی ڈال کر گرائنڈر کر لیں2اب دیگچی میں تیل گرم کر یں اور اس میں پسا ہوا ہرا مصالحہ ڈال کر بھونیں3جب مصالحہ تیل چھوڑ دے تو مچھلی ڈال دیں اور ڈھک کر 10منٹ دم پر رکھیں4اس کے بعد مچھلی کو احتیاط سے پلٹ کر مزید 10منٹ بالکل ہلکی آنچ پر دم پر رکھیں5جب مچھلی تیل چھوڑ دے اور اچھی طرح بھن جائے تو سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کر یں


Comments