- Get link
- Other Apps
فالسے کا شربت
اجزاء:
فالسے ---- آدھا کلو
پانی ----- دو لیٹر
چھوٹی الائچی کے دانے ---- دو چائے کے چمچ
کالا نمک ----- دو چائے کے چمچ
گڑ ----- دو سو پچاس گرام
پودینے کے پتے ---- گارنشنگ کے لیے
فالسے ---- آدھا کلو
پانی ----- دو لیٹر
چھوٹی الائچی کے دانے ---- دو چائے کے چمچ
کالا نمک ----- دو چائے کے چمچ
گڑ ----- دو سو پچاس گرام
پودینے کے پتے ---- گارنشنگ کے لیے
ترکیب:
دیگچی میں فالسے دھو کر پانی میں بھگو کر تیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں- فالسے چھلنی میں نکال کر میش کردیں اور بیج الگ کر دیں- فالسے کے گودے کو بڑے پیالے میں ڈال کر اس میں چھوٹی الائچی کے دانے گرائنڈ کر کے ڈال دیں- اس میں کالا نمک اور گڑ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں-ٹھنڈا پانی ڈال کر فوڈ پروسیسر میں ڈالیں اور ہلکا سا بلینڈ کرلیں- جگ میں نکال کر ٹھنڈا ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں اس کے اوپر پودینے کے پتوں سے گارنش کر کے سرو کر.
how to make
Grewia asiatica
METHOD:
Make 2 cups sugar syrup with 2 cup sugar and 2 cups water till thick, remove and keep aside, Grewia asiatica in 4 cups of water for 4 hours, now blend 2 or 3 times, then pass it through a fine sieve, discard the seeds, mix the juice and sugar syrup well..Serve chilled with ice cubes and black salt.
- Get link
- Other Apps
Comments
Post a Comment